پنجگور فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور کے علاقے گچک سلاری میں  نا معلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جابحق /لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقہ گچک سلاری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد عمر نامی شخص جاں بحق ہوگئے ۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں