بلوچستان میں بارڈر بند کرکے لوگوں کا روزگار چھین لیا گیا، اپوزیشن اراکین اسمبلی کا اجلاس سے بائیکاٹ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔ دوران اجلاس حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان مکالمہ ہوا۔ مولانا ہدایت الرحمن نے الزام لگایا کہ پنجاب حکومت نے پنجاب کے لوگوں کیلئے بجلی مفت کردی جبکہ بلوچستان میں بارڈر بند کرکے لوگوں کو ذریعہ معاش سے بھی محروم کردیا گیا ہے۔ اپوزیشن اراکین نے بلوچستان اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں