مچھ، دربار ہوٹل کے قریب ایک شخص کی پرانی لاش برآمد
کوئٹہ(این این آئی) مچھ کے علاقے ایک شخص کی لاش برآمد۔ریسکیو حکام کے مطابق مچھ میں دربار ہوٹل کے قریب ایک نامعلوم شخص کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


