مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا، سابق سینیٹر کی تصدیق
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔پروگرام کے میزبان اور سینیئر صحافی حامد میر نے مشتاق احمد خان سے پوچھا کہ ان کا سیاسی اسٹیٹس کیا ہے، جس میں انہوں نے جواب دیا کہ انہوں جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیا ہے۔ مشتاق احمد خان نے کہا کہ انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 تمبر کو اپنا استعفیٰ بھیجا، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اب تک اس استعفی پر کوئی جواب نہیں ملا۔مشتاق احمد استعفے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا تنظیم کی اپنی حدود ہوتی ہیں اور بعض اوقات آپ آزادانہ کام کرتے ہیں
Load/Hide Comments


