جے یو آئی نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کا عمل عدالت میں چیلنج کردیا
پشاور (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل 5فریدی کے انتخاب کا عمل عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان نے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں ہوا اور دوسرے وزیراعلیٰ کا انتخاب ہو گیا، نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے انتخاب کا عمل غیرقانونی و غیرآئینی ہے۔
Load/Hide Comments


