خضدار، کوئٹہ کراچی شاہراہ وہیر ہڑنبو کراس پرا حتجاجاً بلاک

خضدار(بیورورپورٹ) خضدارقومی شاہراہ وہیر ہڑنبوکراس سے بلاک اطلاعات کے مطابق وہیرکے مقام پرقومی شاہراہ کو ہوائی فائرنگ خاتون کواندھی گولی لگنے سے ورثاء نے شاہراہ بند کردی ہے خضدار لیویز کنٹرول کے مطابق لیویزاورپولیس نے ورثاء سے مزاکرات کیلئے پہنچ گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں