یہ تو کہہ رہے تھے کہ بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، پھربلٹ پروف گاڑیاں ان کو کیوں دی؟ وزیراعلی سہیل آفریدی
ویب دیسک : وفاق کو بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ گاڑیاں ایکسپائر اور سیکنڈ ہینڈ تھی، میری پولیس اور شہدا اتنے گزرے نہیں کہ انھیں کوئی کباڑ کی چیز دے۔سہیل افریدی نے پوچھا کہ وہ وہ گاڑیاں کہاں گئیں؟ گاڑیاں بلوچستان چلی گئیں، یہ تو کہہ رہے تھے کہ وہاں یہ سب ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، پھر گاڑیاں ان کو کیوں دیں، اگر سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں ہمیں ہی دینی تھیں تو خود استعمال کرتے اور کو خود استعمال کر رہے ہیں وہ ہمیں دیں، یا خیبرپختونخوا کا اصل شیئر ہمیں دیں۔
Load/Hide Comments


