تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تربت (بیورو رپورٹ) تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے عبدالرحمن ولد طارق علی ساکن تمپ کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
Load/Hide Comments


