سریاب روڈپر نصب دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا ، پولیس

دھماکہ خیز مواد محکمہ زراعت کے دفتر کے قریب نصب کیا گیا تھا ،
کوئٹہ دھماکہ خیز مواد 3 کلو وزنی تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے ناکارہ بنا دیا،پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں