بیروت دھماکوں کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا،جہاز کا مالک روسی شہری نکلا
بیروت:بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی مختلف پہلوں سے تحقیقات کی جا رہی ہے اور اس دوران نئے نئے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔بیروت کی بندرگاہ پر امونیم نائٹریٹ آف لوڈ کرنے والے بحری جہاز کے مالک کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ اس کے فیڈرل بینک آف مڈ ایسٹ (ایف بی ایم ای)کے ساتھ تعلقات تھے جس پر حزب اللہ کے لیے منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔
Load/Hide Comments


