افغانستان، کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک،6زخمی
کابل:افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں طالبان نے پیر کے روز خودکش کاربم دھماکے کے ذریعے ضلع دیہہ یاک کے دفتر کو نشانہ بنایا ہے جس میں افغان قومی سکیورٹی فورس کے کم از کم 3ارکان ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے ہیں
Load/Hide Comments


