سونیا گاندھی کا کانگریس پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان
نئی دہلی : بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔بی بی سی کے مطابق 2014 کے انتخابات میں کانگریس کو وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کے ہاتھوں شکست ہوئی اور جماعت 543 اراکین کی پارلیمان میں صرف 44 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔اس کے بعد سے کانگریس کی مقبولیت میں بتدریج کمی آئی ہے
Load/Hide Comments


