3 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤ س کے سامنے فیصلہ کن دھرنہ دیا جاۓ گا۔ تحریک بحالی بی ایم سی
تین ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤ س کے سامنے تاریخ ساز فیصلہ کن دھرنہ دیا جاۓ گا نتجہ حاصل کیے بغیر کسی صورت دھرنہ ختم نہیں کیا جاۓ گا تحریک بحالی بولان میڈیکل کالج کے چئرمین حاجی عبدالله خان صافی صدر ایپکا بی ایم سی عبدالباسط شاہ مشتاق احمد لہڑی جنرل سیکرٹری ایپکا بی ایم سی ڈاکٹر الیاس بلوچ ڈاکٹر اعجاز بلوچ حاجی خوج محمد اور میر زیب شاھوانی جنرل سیکرٹری تحریک بحالی نے کہا کہ طلباء اور طالبات اور ملازمین صوبے کے مفاد میں ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں بولان میڈیکل کالج بحالی ہیلتھ کے شعبے کے بہتری کے لیے ناگزیر ہے قائدین نے کہا کہ باربار حکومت وعدہ خلاف کر چکی ہے دھرنے کو روکنے کی کوشیش کی تو حالات کی خرابی کی زمہ دار حکومت ہوگی میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ ذاتیات پر اتر آءی ہے احتجاج کے پاداش میں انتقامی کاروائیاں انتہاہ کو پہنچ چکی ہے اشرفیہ نواز پالیسوں کو لینڈ مافیا کی سرپرستی حاصل ہے اپنی پوزیشن کا غلط استعمال کیا جارہا ہے پسند ناپسند کی پالیسوں کا خاتمہ کر کے رہیں گے۔ غریب صوبے کے طلباء پر میڈیکل کی تعلیم کے دروازے بند نہیں کرنے دیں گے۔ پرامن احتجاج کو مشتعل کرنے کے نتائج اچھے نہیں آءیں گے صوبے سمیت ملک بھر میں احتجاج کی تیاری کر لی ہے بی ایم سی بحالی تک چین سے بیھٹنے والے نہیں ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے ادارے کو کربلہ بنا دیا ہے گورنر بلوچستان تعصب سے گریز کرے نااہل غاصب انتظامیہ کی سرپرستی چھوڑدے


