دفہ 144کے باوجو د بی اے اور بی ایس سی سپلیمنٹری 2019 کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

کوئٹہ،کنٹرولر امتحانات بلوچستان کی جانب سے جاری کر دہ بی اے اور بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات کے داخلہ فارم جمع کرانے کا ترمیمی نوٹس تیسری بار جاری کردیا گیا جس کے مطابق امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23مارچ 2020،ڈبل فیس کے ساتھ 27مارچ 2020 جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 31مارچ 2020 مقرر کی گئی ہے واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 5اپریل تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا اعلان کر رکھا ہے یہ امرنا قابل فہم ہے کہ صوبہ بھر میں کرونا وائرس کے باعث دفعہ 144نافذ ہے اور اجتما عات پر پا بندی عائد ہے نہ جانے کنٹرولر امتحانات نے لا علمی میں نوٹیفیکیشن کیوں جاری کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں