پنجگور ، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور پنجگور گرمکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق عبدالقیوم کو زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا زخمی عبدالقیوم کو بعدازاں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انھیں طبی امداد دی گئی پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں