اٹلی ،مکشتی میں آگ لگنے سے تین تارکین وطن ہلاک

روم :اٹلی کے ساحل کے قریب کشتی میں آگ لگنے سے 3 تارکین وطن ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے، امدادی کارروائی میں حصہ لینے والے 2 پولیس افسر بھی آگ سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ کشتی پر موجود دیگر افراد کی تلاش جاری ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں