کینیڈا میں مظاہرین نے پہلے وزیراعظم کا مجسمہ گرا دیا
مونٹریالۛکینیڈا میں مظاہرین نے وزیراعظم جان میکڈونلڈ کا مجسمہ گرا کر شدید نقصان پہنچایاہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر مونٹریال میں مشتعل مظاہرین نے ملک کے پہلے وزیراعظم سر جان اے میکڈونلڈ کا تاریخی مجسمہ گرا کر سر کو مجسمے سے جدا کر دیا
Load/Hide Comments


