مچھ ،4 گاڑیاں آپس میں ٹکڑانے سے 6 افراد زخمی

مچھ:4گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں 6افراد زخمی مچھ بولان نیشنل ہائی وے پر4 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، حادثے میں 6 افرادزخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیابولان نیشنل ہائی وے ٹکری لیویز چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری اور سنگل روڑ ہونے کی باعث آئل ٹینکر ٹرک، اور دو مزدا آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئیامدادی کارروائیوں میں تاخیر اور ایمبولنس نہ ہونے کے باعث مقامی افراد اور ایف سی مچھ نے زخمیوں کو اپنی مدد آپ مچھ ہسپتال پہنچایاعینی شاہدین کیمطابق لیویز چیک پوسٹ انتہائی قریب ہونے کی باوجود زخمی گھنٹوں پھسے رہے لیکن لیویز مدد کیلئے نہیں پہنچیمچھ۔ لیویز کو اطلاع بھی دیا گیا لیکن لیویز نے تماشائی کا کردار ادا کیا بعدازاں ایف سی مچھ نے زخمیوں کو نکال کر اپنے گاڑیوں کے زریعے ہسپتال پہنچادیا*زخمیوں کو مچھ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں