ہزارہ ٹاون میں تین افراد کا قتل، 9ملزمان عدالت میں پیش

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ ہزارہ ٹاون کیس کی سماعت ہوئی جمعرات کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبدالمجید ناصر کی عدالت میں 9ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا استغاثہ کے مطابق ہزارہ ٹاؤن میں مشتعل ہجوم نے تین افراد کو تشدد کرکے قتل کردیا تھا، فاضل جج نے مزید گواہان پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 17 تک ملوتی کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں