خضدار ،مختلف ٹریفک کے واقعات میں دوافراد جاں بحق
خضدار (نماٸندہ خصوصی) فیروزآباد اور خضدار سٹی ایریامیں دو مختلف ٹریفک کے واقعات میں دوافراد جانبحق تفصیلات کے مطابق خضدار فیروزآباد لیویز ایریا میں ڈمپر کے ٹکر سے ایک شخص شدید زخمی ہوا جنہیں ٹیچنگ اسپتال پہنچایاگیا تاہم وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوٸے دوران علاج چل بسا جبکہ ٹریفک کا دوسرا واقعہ خضدار بازار میں پیش آیا جہاں موٹرساٸیکل اور ٹریکٹر کی زد میں آکر چاندنی چوک خضدار کے رہاٸشی محمد ابراہیم موقع پر جانبحق ہوگیا
Load/Hide Comments


