قطر نے غیرملکیوں کاداخلہ دو ہفتہ کے لیے بند کر دیا

اسلام آباد،قطر نے غیر قطری باشندوں کا قطر میں داخلہ دو ہفتہ کے لیے بند کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر داخلے پر پابندی کا انعقاد قطری شہریوں پرنہیں ہو گا، قطر میں سرکاری تعلیمی اداروں میں 22 مارچ سے فاضلاتی و آن لائن سلسلہ تعلیم شروع کیا جائے گا، غیر ملکی میڈیاکے مطابق ٹرانزٹ اور کارگو کے علاوہ دیگر پروازوں کے قطر آنے پر دو ہفتے کے لئے پابندی عاید کر دی گئی،گذشتہ اتوار سے قطر میں چلنے والی تمام سرکارہ ٹرانسپورٹ پر بھی عارضی پابندی عائد کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں