چاغی، لاپتہ شخص کی لاش برآمد، ایف سی میجر نے رہائی کے لیے 68لاکھ روپے لیا تھا
چاغی: چار سال قبل جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے حفیظ اللہ محمدحسنی کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق چاغی سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد ہوگئی، لاش کی شناخت حفیظاللہ کے نام سے ہوئی لاش نواحی علاقے پل چوٹو سے ملی، حفیظ اللہ محمدحسنی کو اگست 2016 میں اغوا کیا گیا تھاڈ حفیظ اللہ کی رہائی کے لیے رشوت مانگنے پر ایف سی کے میجر کو عمر قید کی سزا ملی ۔ مذکورہ میجر کا متاثرہ خاندان سے 68 لاکھ رشوت لینے پر کورٹ مارشل کیا گیا تھا۔ لیویز فورس نے لاش پرنس فہد اسپتال دالبندین منتقل کیا، لاپتہ حفیظ اللہ محمدحسنی کی خاندان کئی عرصے تک احتجاج کرتے رہے
Load/Hide Comments


