کوئٹہ ، مو ٹر سائیکل چھیننے کے دوران فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں مو ٹر سائیکل چھینے کے دوران فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی ۔پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے شہبا ز ٹا ئون میں مو ٹر سائیکل چھینے کے دوران چوروں کی فا ئرنگ عا مر نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں