چاغی،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

چاغی:چارسر کے علاقے میں کار گاڈی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ چار سر کے قریب کار گاڈی الٹنے سردار حکیم نامی شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں