صحافی اسد طور کے خلاف فوج مخالف ‘منفی پروپیگنڈا’ کرنے پر ایف آئی آر درج

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ‘ریاست، پاکستانی اداروں اور پاک فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا’ پر مبنی مواد شیئر کرنے پر صحافی اسد طور کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی.

راولپنڈی کے رہائشی حافظ احتشام احمد کی ایک شکایت پر اسد طور کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی جنہوں نے دعوی کیا تھا کہ ‘گزشتہ چند دنوں سے (اسد طور) پاک فوج سمیت اعلیٰ سطح کے سرکاری اداروں کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کررہے ہیں جو قانون کے مطابق سنگین جرم ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں