کچلاک میں مسلح افراد کی فائرنگ امام مسجد زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں مسلح افراد کی فائرنگ امام مسجد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے کلی سنزرخیلان مسجد کے امام جمعیت علما اسلام کے صوبائی رہنما حافظ شہاب الدین مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں ۔جنہیں زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


