کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا مریض دم تھوڑ گیا

کوئٹہ میں کرونا وائرس کا پہلا مریض دم تھوڑ گیا تفصیلات کے مطابق بدھ کو پی سی ایس آئی آر قرنطینہ سینڑ سے کرونا وائرس میں مبتلا مریض رمضان جنکا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے کو شیخ ذید ہسپتال لایا گیا جوکہ ہسپتال پونچھنے سے قبل دم تھوڑ گیا جب اس سلسلے میں ہسپتال کے ایک اہلکار سے رابطہ کیا تو انھوں نے رمضان کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا رمضان ایران سے تفتان آئے وہاں سے پی سی ایس آئی آر سینڑ منتقل ہوئے جو آج دم توڑ گیے-

اپنا تبصرہ بھیجیں