کرونا وائرس سے بچنے کیلئے دس لاکھ صابن تقسیم کرنے کا فیصلہ،وزیرصحت سندھ

کراچی: سندھ کے وزیر صحت سید ناصر علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ دس لاکھ صابن خرید کر اسے عوام میں تقسیم کریگی یہ احتیاطی تدابیر ہے جو عوام کو کرونا وائرس سے دوررکھے گا انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے تمام یونین کونسلز اور یونین کمیٹی کو ہدایتیں جاری کردی ہیں کہ وہ اپنے اپنے حلقے میں ایک لاکھ مالیت کے صابن خرید کر عوام میں تقسیم کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں