شیر پاؤ کالونی میں پانچ افراد کا لڑکا اور لڑکی پر چھریوں سے حملہ
کراچی کے علاقے شیر پاؤ کالونی میں پانچ افراد نے رشتے کے تنازع پر لڑکا اور لڑکی پر چھریوں سے جان لیوا حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ رشتے کے تنازع پر پیش آیا، حملے سے 21 سال کا جمیل اور 17 سال کی جویریہ زخمی ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


