خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے خیبر پختونخوا میں 50 سالہ مریض وفات پاگیا۔وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور خان جھگڑا نے ٹوئٹ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ‘مردان میں ایک مریض وفات پاگیا جس پر افسوس ہے۔’

اپنا تبصرہ بھیجیں