جوبائیڈن کی حمایت،ڈونلڈ ٹرمپ شہزادی میگھن مارکل سے ناراض
واشنگٹن;ڈونلڈ ٹرمپ امریکا منتقل ہونے والی شہزادی میگھن مارکل سے بھی ناراض ہوگئے۔میگھن مارکل اورشہزادہ ہیری کی جانب سے جوبائیڈن کی حمایت میں ویڈیو بنانا امریکی صدرکو شدید ناگوار گزرا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ میگھن مارکل کے فین کیلئے نہیں لیکن شہزادہ ہیری کے لیے دعا گوہیں۔انہوں نے کہا کہ میگھن سے جڑنے کے بعد شہزادہ ہیری کودعائوں کی ضرورت ہے
Load/Hide Comments