حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل 2 روپے 40 پیسے لٹر سستا
اسلام آباد: حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔
عوام کے لیے اچھی خبر ،حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق پندرہ اکتوبر تک کے لیے ہوگا۔
Load/Hide Comments


