سر دار یار محمد رند سے گور نر پنجاب چو ہد ری سر ور کی بی زیڈ یو میں بلوچستان کے طلباء کی اسکالر شپ کے مسئلے پر گفتگو

کوئٹہ: وزیر اعظم کے معا ون خصو صی و صو بائی وزیر تعلیم سر دار یار محمد رند سے گور نر پنجاب چو ہد ری سر ور کی بہا ئو الد ین زکر یا یو نیورسٹی ملتان میں بلوچستان کے طلباء کی اسکالر شپ کے مسئلے پر تفصیلی گفتگو تفصیلات کے مطابق بد ھ کو گور نر پنجاب چو ہد ری سر ور نے دورہ بلو چستان کے مو قع پر صو بائی وزیر تعلیم سر دار یار محمد رند سے ملا قات کی اس موقع پر سردار یار محمد رند نے گورنر پنجاب کی توجہ بہا ئو الد ین زکر یا یو نیورسٹی ملتان میں بلوچستان کے طلباء کی اسکالر شپ کے خاتمے کے مسئلے پر مبذول کروائی جس پر گورنر پنچاب چوہدری سرور نے صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے مسئلے کو فی الفور حل کرنے کی یقین دہانی کر ا تے ہوئے کہا کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے کسی طلباء کو نہیں نکالا جائے گا ایسا لائحہ عمل نکالیں گے کہ آئندہ بھی کسی طلباء کو مشکلات نہ ہو انہوں نے کہا کہ سردار یار محمد رند کی اس مسئلے پر ذاتی دلچسپی کی وجہ سے ان سے رابطے میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں