آرمینیا نے ناگورنو کاراباخ کی تاریخی مسجد جانوروں کے باڑے میں تبدیل کر دی

ناگورنو کاراباخ :آرمینیا نے آذربائیجان کے علاقے ناگورنو کاراباخ پرناجائز قبضے کے بعد تاریخی اگدم مسجد کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے اسے جانوروں کے باڑے میں تبدیل کر دیا ۔مسجد میں سور اور دوسرے جانور بھی باندھے دیکھے گئے ۔ یہ تاریخی مسجد 1868ء میں تعمیر کی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں