نواز شریف نے اپنے ساتھ پیش آنے والے تمام حالات و واقعات کو تحریری شکل دیدی

سابق وزیراعظم نواز شریف نے آپریشن سے قبل اپنے ساتھ پیش آنیوالے تمام حالات و واقعات اور سیاسی معاملات کو تحریری شکل دے دی اور تمام دستاویزات کو اپنے خاندان کے حوالے کر دیا ہے سابق وزیر اعظم اگلے چند دنوں میں اہم شخصیات سمیت سینئر صحافیوں سے ملاقات کریں گے نجی ٹی وی کے مطابق اگر 24فروری کو ان کا آپریشن کیا جاتا ہے تو وہ اپنے ساتھ ہونیوالے واقعات کے بارے میں بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ نواز شریف مریم کے لندن پہنچنے تک آپریشن کیلئے تیار نہیں لیکن ان کی والدہ انہیں منانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں