گوادر میڈیکل سٹور سے سرکاری ادویات برآمد

ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن (ر) محمد وسیم کو ملنے والی خفیہ معلومات پر اسسٹنٹ کمشنر پسنی کا چھاپہ سرکاری ادویات برآمد اسسٹنٹ کمشنر پسنی عارف زرکون کا پسنی میں پرائیوٹ کلینک کے میڈیکل اسٹور پر چھاپہ سرکاری ادویات برآمد ۔ کاروائی کے دوران برآمد ہونے والی ادویات محکمہ صحت کے ڈرگ اسٹور سے نکالی گئی ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر پسنی برآمد ہونے والی ادویات پر حکومت بلوچستان کا نوٹ فور سیل کا اسٹیمپ موجود ہے ۔ عارف زرکون تحقیقات کے بعد سرکاری ادویات کو فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔ اسسٹنٹ کمشنر پسنی

اپنا تبصرہ بھیجیں