نو شکی، فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق،چارافراد زخمی

نو شکی: نو شکی میں فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق چار زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کو نو شکی اسٹیشن کے قر یب فا ئر نگ سے عبدالشکور نامی شخص جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی وا قعہ گھر یلو تنا زعہ کے باعث پیش آیا مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں