‘وزیراعظم نے قسم کھائی ہے کہ کسی ادارے کو غیر متنازع رہنے نہیں دوں گا’

کراچی(انتخاب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قسم اٹھائی ہے کہ میں کسی ادارے کو غیر متنازع رہنے نہیں دوں گا۔کراچی میں پی پی پی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ آئی ایس پی آر کے ترجمان متعدد مرتبہ بیان دے چکے ہیں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں