کوئٹہ : اسمنگلی روڈ پر دھماکہ ،7 افراد زخمی
کوئٹہ:کوئٹہ کی اسمنگلی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں7 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔سکیورٹی اداروں نے موقع پر پہنچ کر متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سی ٹی ڈی ٹیمیں بھی طلب کر لی گئیں مزید تفصیلات جلد اپ ڈیٹ کی جائیں گی ۔
Load/Hide Comments


