احمد فراز زندہ ہوتا تو شبلی فراز کو عاق کرچکا ہوتا ،مشاہداللہ خان

اسلام آباد : سینیٹر مشاہداللہ خان نے کہا ہے کہ احمد فراز زندہ ہوتا تو شبلی فراز کو عاق کرچکا ہوتا ۔ لوگوں کے ساتھ اس حکومت نے جو کچھ کیا ہے کیا وہ وزیراطلاعات کو پتہ نہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراطلاعات کو سیاست کا کچھ پتہ نہیں ۔ ان کو بڑی بڑی باتیں کرنے اور پھر یوٹرن لینے کا شوق ہے ۔ انہوں نے کہا جلسوں کے لیے بیچ میں ہی اسٹیج بنتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں