وڈھ ،سوزکی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2 افراد زخمی
وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ ترکبر کے مقام پر سوزوکی بولان اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ 2 افراد زخمی موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا اور ڈرائیور بھی زخمی۔ جنہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وڈھ منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


