مستونگ، فائرنگ کے تبادلے میں 4مسلح افراد کے مارے جانے کی اطلاعات
کوئٹہ ;حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کا مستونگ کے علاقہ تحصیل دشت میں سی ٹی ڈی اہلکاروں اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد مارے گئے۔۔جبکہ ٹھکانے سے خودکش جیکٹیں،اسلحہ،دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔۔دشت اور اطراف میں فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا فائرنگ کے مقام پر دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی,سی ٹی ڈی کے جاری خبر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار زخمی ہوئے۔
Load/Hide Comments


