افغانستان، پولیس سینٹر پر حملہ، تین اہلکار ہلاک،33زخمی
خوست:صوبے خوست میں پولیس سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے جب کہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد بھی مارے گئے جب کہ ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


