مریم نوازنے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب مریم نوازشریف نے سانحہ پشاور کے سوگ میں اپنی سالگرہ کی تقریب منسوخ کردی۔پارٹی کارکنان نے مریم نوازشریف کی سالگرہ پر آج برو ز (بدھ) کو خصوصی تقریب کا اہتمام کررکھا تھا۔مریم نوازشریف کی سالگرہ کی تقریب لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہونا تھی۔
Load/Hide Comments


