پیرس میں اسلحے اور گولیوں سے بھرا بیگ برآمد

پیرس :پیرس میں بم کی اطلاع کے بعد اسلحے اورگولیوں سے بھرا بیگ برآمد کرلیا گیا۔ ایفل ٹاور اور یادگار آرک ڈی ٹرومفے کے علاقے خالی کرالیے گئے۔ یادگار کے اطراف کا علاقہ پولیس نے گھیرے میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی یادگار آرک ڈی ٹرومفے کے علاقے میں بم کی اطلاع کے بعد تلاشی کے دوران اسلحہ اور گولیوں سے بھرا بیگ برآمد ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں