لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن آج سے کوئٹہ میں کیسز کی سماعت کریگا

کوئٹہ:وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن آج سے کوئٹہ میں کیسز کی سماعت کریگا، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق کیسز کی سماعت 7نومبر تک جاری رہے گی جس کے دوران کمیشن کے سربراہ بلوچستان ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس فضل الرحمن مجموعی طور پر 69کیسز سنیں گے جنکا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں