وزیراعلی بلوچستان کا دورہ ڈیرہ مراد جمالی، قرنطینہ سینٹر کا معائنہ کیا

ڈیرہ مراد جمالی: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان عالیانی کا دورہ ڈیرہ مراد جمالی، قرنطینہ سینٹر کا معائنہ کیا اور اس موقع پر حکام نے وزیر اعلی بلوچستان کو اقدامات سے متعلق بریفنگ دی، اس موقع پراراکین صوبائی و قومی اسمبلی میر خان محمد خان جمالی، میر سکندر خان عمرانی حاجی محمد خان لہڑی میر فائق خان جمالی میر جان محمد جمالی سمیت علاقائی معتبرین و افسران موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں