وزیر اعظم عمران خان کچھ ہی دیر میں اہم اعلان کرینگے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کچھ ہی دیر میں قوم سے خطاب کرکے اہم اعلان کرینگے، وزیر اعظم عمران خان نے روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس پر بریفنگ لینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا اہم اعلان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ساڑھے3 بجے کے قریب وزیر اعظم کا بیان نشر کیا جائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں