کوئٹہ میں زلزلہ کے جھٹکے
کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 4.4ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 60کلو میٹر دور مشرق میں تھا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین میں 35کلو میٹر تھی۔
Load/Hide Comments


