پاکستان کا کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ
اسلام آباد:پاکستان نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا اور کورونا ویکسین کی بکنگ کرانے کیلئے وزیراعظم سے اجازت طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے کورونا وائرس کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا،ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان ممکنہ کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا۔
Load/Hide Comments


